عمران خان اب وزیراعظم پاکستان نہیں رہے، عدم اعتماد تحریک کامیاب ہوگئی، نواز لیگ میں جشن۔۔

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) مورخہ 9 اپریل 2022 کو قومی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کے بعد عدم اعتماد تحریک پیش کی گئی، جس پر ووٹنگ کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلا ت کے مطابق ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استعفی دے دیا ، جس کے بعد پینل آف چئیر ایاز صادق نے چارج سنبھالا اور عدم اعتماد ووٹنگ کا آغاز کروایا ۔

     

    Advertisement

     

    جس کے بعد ، وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کردہ تحریک اعتماد کامیاب ہو گئی اور اب وزیراعظم پاکستان عمران خان نہیں رہے ۔

     

    Advertisement

     

    اسد قیصر نے جاتے جاتے کہا کہ ان کے پاس وفاقی کابینہ کی جانب سے خط موصول ہو گیا ہے جو کہ انتہائی غیر مناسب ہیں اور پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہے۔ اس لئے وہ اب اس عہدے پر نہیں رہ سکتے ۔

     

    Advertisement

     

    انہوں نے مزید کہا کہ وہ خط ان کے پاس ہے اگر اپوزیشن لیڈر اسے دیکھنا چاہتا ہے تو وہ دیکھ سکتے ہیں جبکہ وہ اس خط کو سپریم کورٹ میم بھی بھیجے گے ۔

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہین عدالت کی رٹ پیٹیشن دائر کی گئی تھی ۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ ووٹنگ کو روک کر اجلاس کو 4 منٹ تک موخر کر دیا گیا ہے ۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پہلی تحریک عدم اعتماد جو پاکستان کی تاریخ میں کامیاب ہوئی۔

     

    Advertisement