امریکی وکیل نے کہا ” پاکستانی چند ڈالرز کے عوض اپنی ماں کو بھی بیچ دیں” یہ تو پھر۔۔۔۔ اوریا مقبول جان نے ایسے کیس کا معاملہ کھول دیا کہ پاکستانی عوام کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں۔۔

    پاکستانی چند ڈالرز کے عوض اپنی ماں بھی بیچ دیں۔اوریا مقبول جان کا نیا انکشاف

     

     

    Advertisement

    لاہور (اعتماد ٹی وی ) مشہور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے اب تک عوا م کے سامنے بہت سے حقائق لا رہے ہیں جس میں ماضی اور حال کا موازنہ کیا جا رہا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان کے 1947 میں قیام کے بعد سے اب 2022 تک پاکستان میں آزادی صرف نام کی ہے۔ یہاں عدل و انصاف کا بھی معیا ر نہیں رہا ۔

     

    Advertisement

     

    اس حوالے سے انھوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ جون 1997 کے وہ ذلت بھرے اور تکلیف دہ دن نہیں بھولتے جب نواز شریف نے اپنی حکومت ہونے کے باوجود اپنے شہری ” ایمل کانسی ” کو امریکہ کے حوالے کر دیا ۔

     

    Advertisement

     

     

    اور اس کو حوالے کرنا کے بعد جو الفاظ امریکی وکیل نے پاکستان کے لئے کہے بہت شرمناک ہیں مقدمے کے دوران امریکی وکیل نے کہا کہ ” پاکستانی چند ڈالرز کے عوض اپنی ماں کو بھی بیچ دیں ” یہ تو پھر ایک شہری ہے ۔

    Advertisement

     

     

    ایمل کانسی کے حوالے سے ا یک کیس اب تک نواز شریف و شہباز شریف کے خلاف عدالت میں جاری ہے۔ جس کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement