مشہور بالی وُوڈ کی جوڑی نے اپنے شادی کی جگہ کا اعلان کر دیا۔

    مشہور بالی وُوڈ کی جوڑی نے اپنے شادی کی جگہ کا اعلان کر دیا

     

     

    Advertisement

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) بالی وُوڈ کی سب سے زیادہ مقبول و پسندیدہ جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی شادی کے حوالے متعین کردہ جگہ کا اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    شائقین اپنی سے پسندیدہ جوڑی کی جلد از جلد شادی کے انتظار میں تھے اب انھوں نےا علان کر دیا ہے۔
    دیگر فلمی اسٹارز کی طرح عالیہ بھٹ و رنبیر کپور نے بتایا کہ وہ ڈیسٹینشن ویڈنگ نہیں کر یں گے اور نہ ہی ان کو اس کا شوق ہے وہ اپنی شادی کی رسومات کی ادائیگی کپور خاندان کی ملکیت اور تاریخی آر کے اسٹوڈیوز میں کریں گے۔

     

     

    Advertisement

    رنیبر کپور کے والدین اور بالی ووڈ کی تاریخ ساز جوڑی “رشی کپوراور نیتو سنگھ” کی شادی بھی اسی آر کے اسٹوڈیوز میں ہوئی تھی۔

     

     

    Advertisement

    عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی بھی بس چند روز کی دوری پر ہے۔ اسی لئے آر کے اسٹوڈیوز کو بھی سجا دیا گیا ہے اس کے لئے خوبصورت و شاندار برقی قمقموں کا انتظام کیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    لوگ دور دور سے آر کے اسٹوڈیوز کی روشنیو ں کو دیکھنے کے لئے آ رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    شادی میں مہمانوں کو اٹالین ، میکسیکن اور دیسی کھانے پیش کئے جائیں گے جس کے 50 کاونٹر ہوں گے کھانے کے لئے شیف دہلی اور لکھنو سے بلوائے گئے ۔ شادی پنجابی رسومات کے مطابق ہو گی۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement