Headlines

    سلیم صافی نے وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر کرنے والی شخصیت کا نام بتا کر تہلکہ مچا دیا

    نئی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے سلیم صافی کا ٹوئٹ۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (،اعتماد ٹی وی) پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم تاحال اپنی کابینہ کی تشکیل دینے میں ناکام رہے ہیں۔ کابینہ کے اب تک بھی نہ بننے کی وجہ یہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئےاپوزیشن نے جن جماعتوں کو اپنے ساتھ ملایا تھا ان میں اب وزارتوں کو لے کر مسائل درپیش ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس حوالے سے پاکستان کے اینکر و تجزیہ نگار سلیم صافی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر کی تمام تر ذمہ داری آصف علی زرداری کی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جنہوں نے پرویز الٰہی کی طر ح اتحادی بن کر تمام جماعتوں کا خودساختہ نمائندگی کی ٹھان لی اور اب تمام اہم مناصب اپنے لیے ہتھیانا چاہتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اور اب آصف علی زرداری متحدہ قومی موومنٹ ، جے یوائی، اے این پی اور بی این پی کو کسی قسم کا عہدہ نہیں دے رہے بس ا ن کو خیرات پر ہی ٹرکھایا جا رہا ہے ۔ ان تما م تر سنگین صورتحال کے بعد بھی آج وفاقی کابینہ کی پہلی قسط اپنا حلف اُٹھا لے گی۔

     

     

    Advertisement