وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں پولیوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کر کے سب کو پریشان کر دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں پولیوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کر کے سب کو پریشان کر دیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے پولیوں کے بارے میں تاذہ ترین صورتحال بتا کر بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم نے جاری کردہ پیغام میں ملک میں بڑھتی ہوئی کرونا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیو کا کافی حد تک خاتمہ مسلسل جدوجہد سے ممکن ہوا ہے اور اس کے حصول کے لئے پولیوں ورکرز نے اپنی جانوں کے نظرنے پیش کئے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے قومی ٹاسک فورس برائے پولیو کی میٹنگ بھی لی۔