حامد میر اینڈ گروپ ایکسپوزڈ ہو گیا، جعلی خط نے سب کا بھانڈہ پھوڑ دیا، ملک کے گھٹیا ترین صحافیوں کی لسٹ جاری

    جعلی خط کو تشہیر کرنے پر حامد میر تنقید کا نشانہ۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ  حامد میر نے  جانبدار ہونے کی حد کر دی اور ایک خط شئیر کیا جس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی   اپنے سفیر پر برہم ہو رہے ہیں کہ انھوں نے  امریکی وزیراعظم سے تاحال رابطہ نہیں کروایا۔ حامد میر نے اس خط کے ساتھ ایک پیغام بھی تحریر کیا کہ بس وائٹ ہاوس سے ایک فون کال کا سوال ہے بابا۔

     

     

    Advertisement

    بعدا زاں اس خط کو مسلم لیگ ن کے مزید حمایتی صحافیوں نے   شائع کیا ۔  اور اس خط کے ساتھ  پاکستان تحریک انصاف کو مزید تنقید کا نشانہ بنایا۔  جب اس خط کے متعلق تحقیق کی گئی تو ثابت ہوا کہ یہ خط جعلی تھا۔ خط کبھی بھی شاہ محمود قریشی نے تحریر نہیں کروایا۔ نہ ہی ایسا رابطہ بنانے کا کہا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    خط کے جعلی ہونے کے بعد سے صارفین نے حامد میر کے ساتھ ساتھ اور بھی صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنا یا ۔   حامد میر اور دیگر صحافیوں کے ایسے اقدام کے بعد صارفین کی جانب سے آزاد صحافت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ آزادی صحافت کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ آپ  عوام کے جذبات کے ساتھ  کھیلیں۔

     

     

    Advertisement

    اگر عوام  پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹ میں کھڑی ہے تو آپ کو کھلے دل اور ذہن سے تسلیم کرنا چاہیے۔  حامد میر نے تنقید کے بعد اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کر دیا ۔

     

     

    Advertisement