ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کی بجائے ایسا کونسا کام کر سکتے تھے، جس سے پورا کا پورا ملک ہی بچ جانا تھا مگر نہیں کیا گیا۔

    ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے بعد دنیا کے مزید امیر ترین شخص بن گئے۔

     

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلو ن مسک نے دو ہفتے قبل ٹوئٹر کی خریداری کے لئے 54.20 ڈالر فی شئیر رقم مختص کی تھی۔ انھوں نے ٹوئٹر کی باقاعدہ خریداری کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے 44 ارب ڈالرز کی رقم کی پیش کش کی تھی۔ جسے شروعات میں تو ٹوئٹر کے مالک نے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

    Advertisement

     

    بعدازاں ٹوئٹر کے شئیر ہولڈرز کی جانب سے اس معاہدے کے متعلق ووٹنگ کروائی گئی اور ووٹنگ ایلون مسک کے حق میں آ گئی اس طرح ایلون مسک ٹوئٹر 43$ بلین میں خریدنے میں کامیاب ہو گئے۔ اس ٹوئٹر کے صارفین کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔

     

    Advertisement

    کچھ تجزیہ نگاروں کی جانب کہا گیا کہ ایلون مسک کو اس کامیابی پر مبارکباد۔ٹوئٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک مزید امیر آدمی بن گئے جتنی رقم میں انھوں نے ٹوئٹر خریدی اس میں تھوڑے سے اضافے کے ساتھ یہ سری لنکا کو بین الاقوامی سطح پر دیوالیہ ہونے سے بچا سکتے تھے۔ درحقیقت یہ دولت کی طاقت ہے کہ آپ کے جو اختیار میں ہو آپ خرید لیں۔ خیر آپ ان سب کی پروا ہ نہ کریں اور وہی کریں جس کو کرنے کا آپ نے خواب دیکھا ہے۔