رمضان کے ماہ کا تقدس پامال کر کے، عامر لیاقت کی اور بیہودہ ویڈیو منظر عام کر آگئی، دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائینگے

    عامر لیاقت اپنی اوچھی حرکتوں کی وجہ سے پھر سے صارفین کے نشانے پر ۔

    کراچی (اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ایک عرصہ انھوں نے دینی تبلیغ کے سلسلے میں گزارا اور اللہ نے ان کو بڑا مقام عطا کیا ۔ لیکن عزت سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ ایسا ہی عامر لیاقت حسین کے معاملے میں ہوا ۔

     

     

    اپنی پہلی بیوی سے اختلافات کے بعد انھوں نے کم عمر لڑکی سیدہ طوبیٰ سے دوسری شادی کی اور ان کے بعد رواں سال 18 سالہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی اپنی شادیوں کے بعد سے عامر لیاقت حسین تبدیل ہو کر رہ گئے ہیں ۔ اپنی تیسری بیوی کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے بناتے وہ یہ بھی بھول گئے کہ رمضان ابھی باقی ہے ۔

     

    گزشتہ روز عامر لیاقت حسین نے ملکی سیاست کے پیش نظر ویڈیو جاری کی جس میں وہ گانے کی شاعری پر لیپسنگ کر رہے تھے ۔ جبکہ بیک گراؤنڈ پر گانا چل رہا تھا عامرلیاقت کے اس طرح گانا گانے پر ایک صارف نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن تحریر کیا کہ ابھی ایک روزہ باقی ہے ۔

     

    جس پر متعدد افراد نے کمنٹ کیا کہ ایسا آدمی ہمارے مذہبی امور کا وزیر رہا ہے اس پر ہم شرمندہ ہیں ۔ کسی نے کہا کہ ایسے لوگ دنیا بھر میں پاکستان کے عزت و وقار کو داؤ پر لگا دیتے ہیں۔کسی نے کہا کہ شیطان آزادی کے بعد کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔

     

     

    جس گانے پر وہ لپسنگ کر رہے تھے وہ بہت ذو معنی گانا تھا۔ گانا ہے ہم بے وفا ہر گز نا تھے پر ہم وفا کر نا سکے ۔

     

     

    لوگوں کا یہ بھی کہنا شاید اس میں مخاطب وہ سابقہ وزیراعظم و چئیرمین پی ٹی آئی کو کر کے کہ رہے ہیں کیونکہ ان کے بہت قریب تھے لیکن پھر اچانک ان کے خلاف ہو گئے تھے ۔

     

     

    کچھ کا کہنا تھا کہ یہ گانا ان کی سابقہ اہلیہ طوبا کے لئے بھی ہو سکتا ہے کہ کیونکہ ڈاکٹر عام لیاقت کے مطابق انہوں نے طوبہ کو طلاق نہیں دی ابھی تک مگر وہ ان سے علیحدہ ہوچکی ہے ۔

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ انہوں نے چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف بھی بہت نازیبا زبان استعمال کر رکھی ہے جبکہ ان کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تھی اور انہیں گھر بیجھا گیا تھا ۔

     

    آپ کو یہ سن کر تعجب بھی ہوگا کہ یہ نام نہاد اسلامی رہنما پاکستان میں وزیر مذہبی امور بھی رہ چکا ہے ۔

     

     

     

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter