حِرا مانی نے وزن کم کرنے کے لئے شوہر کو ٹرینر بنا لیا ۔

    حِرا مانی شوبز انڈسٹری کی ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے دو بچوں کی پیدائش کے بعد بھی کامیابی سے ماڈلنگ اور ہیروئن کا رول کیا ۔ حِرا مانی نے بتا یا کہ ان کی تمام تر کامیابی کا دارومدار ان کے شوہر پر ہے جو ان کو ہر وقت سپورٹ کرتے ہیں اور ان پر تنقید بھی کرتے ہیں۔

     

     

     

    حرامانی کے مطابق ان کا وزن گزشتہ مہینوں میں بہت زیادہ ہو گیا تھا تقریباً 64 کلو جس کی وجہ سے ان کے شوہر ان کو کرینہ اور کترینہ کیف سے تشبیہ دیتے تھے جو کہ حرا کو پسند نہیں آتا تھا ۔ حرا کا کہنا ہے مجھے کسی سے ملایا نہ جائے کہ میرے دو بچے ہیں اور کترینہ کا کوئی بچہ نہیں ہے ابھی اور کرینہ کے اب دو بچے ہوئے ہیں جبکہ میرے بچے بڑے ہیں۔

     

    حرا نے بتایا کہ ان کے شوہر مانی نے کہا کہ تمہارا وزن میں کم کرواؤں گا اور اس پر انھوں نے عمل کر کے دکھایا تین مہینوں میں میرا وزن 10 کلو کم ہوگیا جو کہ کوئی بھی ٹرینر نہیں کروا سکا۔ اس دوران حرا نے خوراک کم کر دی اور میٹھی اشیاء سے مکمل پرہیز کر لیا۔

     

     

    حِرا مانی کا کہنا ہے کہ طعنے دینے والے شوہر اچھے ہیں کیونکہ پھر بیویاں ان کے لئے وزن کم کر لیتی ہیں اور صحت کے مسائل سے بھی محفوظ رہتی ہیں۔ جبکہ ان کے کترینہ و کرینہ کے لئے کی گئی بات پر صارفین نے ان کو بدتمیز کہا ہے کہ ان کو بات کرنے کے آدا ب سیکھنے چاہیے۔ یہ بات باڈی شیمنگ میں آتی ہے ۔ اور کسی کو کسی کی ذات پر اس حد تک بات نہیں کرنی چاہیے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerhholiganbetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter