گندی ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کی خیر نہیں، حکومت نے خفیہ قدم اٹھا لیا۔

    بس بہت ہو گیا اب سے غیراخلاقی ویڈیو پھیلانے والے بھی قانون کا سامنا کریں گے۔

    لاہور (اعتماد ٹی وی) انٹرنیٹ نے جہاں دنیا کو آسانی مہیا کی اس کے ساتھ ہی جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ غیراخلاقی تصاویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنا غیر قانونی کام ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے متعلق سائبر والوں کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے۔

     

    Advertisement

     

    ملک کی نوجوان نسل سوشل میڈیا کے استعمال کے بعد سے مشکلات کا شکار ہے اور یہاں پر موجود گندگی کی ویب سائٹس کی وجہ سے نوجوان نسل بگڑ گئی ہے۔ اس حوالے سے موجودہ وزیراعظم نے کریک ڈاؤ ن کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے والوں اور پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

     

    Advertisement

     

     

    ایف آئی اے اور اس متعلقہ تمام اداروں کو ہدایات دی جا چکی ہیں اب سے کوئی کسی کی عزت نہیں اچھالے گا ایسی ویڈیو بنا کر کسی سے اپنی دلی خواہش پوری کروانا غیر قانونی ہے۔ ایسے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے او ر سز  ابھی دی جائے گی جس کے ساتھ جرمانہ عائد ہوگا۔

    Advertisement