عمران خان کا قائد اعظم سے موازنہ؛ ہارون رشید نے واضح موقف دے دیا

    عمران خان کا کسی بھی رہنما سے موازنہ ممکن نہیں ۔ہارون الرشید

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کے حوالے سے موجودہ حکومت نے کوشش کی کہ کرپشن کے کا کوئی معاملہ ہاتھ لگے لیکن ایسا ہوا نہیں کچھ صحافیوں نے بھی عمران خان کے حوالے سے بات کی کہ وہ ایماندار اور محنتی حکمران ہیں۔ سنئیر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے بھی عمران خان کے متعلق بیان دیا ہے ۔

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا ہے کہ عمران خان خود کو قائداعظم سے بہت کم سمجھتے ہیں۔ جبکہ وہ بھی پاکیزہ ، امانت دار ، صداقت شعار، عزم صمیم ہیں ۔ صدیو ں میں ہی ایسا کوئی حکمرا ن پیدا ہوتا ہے جو کہ صوفیا جیسی شان رکھتا ہے۔ عمران خان کا برصغیر کے کسی بھی لیڈر سے موازنہ کیا جائے تو کوئی بھی اس قابل نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

    عمران خان نے ہر مشکل حال میں قوم کے فائدے کا سوچا ہے ۔ انھوں نے آخری گیند تک لڑ کر ثابت کیا کہ ان کے لئے عوام اہمیت رکھتی ہے اور اب عوام کی باری ہے کہ وہ اپنے لیڈر کا کتنا ساتھ دیتی ہے؟

    Advertisement