بچے کے زیادہ رونے پر یہ پڑھیں اور کمال دیکھیں۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) چھوٹے بچوں کو سنبھالنا ایک مشکل ترین کام ہے۔ کیونکہ بچہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے اپنی تکلیف بیان نہیں کر سکتا اور ماں پریشان ہوتی ہے کہ آخر اس کے اتنا رونے کی وجہ کیا ہے اکثر اوقات بچوں ایسیڈیٹی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد ہو نے پر بچہ روتا ہے ایسے میں بچے کے پیٹ کی مالش کی جائے تو بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔