ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم اس وقت کہاں ہیں اور کونسے اہم امور پر کر رہے ہیں، پوری دنیا کو ہلا دینے والی خبر آگئی

    پاکستان کے ساتھ دوہرے تعلقات میں کسی کو رُکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔امریکی وزیر خارجہ

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) ملک بھر میں یہ خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ آئی ایس آئی کے چیف ندیم انجم واشنگٹن میں موجود ہیں اور وہاں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں جس پر امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے گزشتہ روز اس بات کی تردید کی گئی کہ ایسا کچھ نہیں ۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی حمایت کر تا ہے۔ حکومت کسی کی بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

     

    Advertisement

     

    پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان نے اپنے دور اقتدار کے ایک جلسے میں ایک خط لہرایا تھا اور کہا تھا کہ یہ امریکہ کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے۔ عمران خان کی حکومت جانے کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے جس کی امریکہ کی جانب سے تردید کی گئی۔ لیکن پھر امریکی وزیر دفاع نے اس بات کو تسلیم کیا کہ عمران خان حکومت اس لئے گئی کہ ان کی پالیسیاں امریکہ کے خلاف تھیں۔

    اس حوالے سے یو ایس ایس ڈی کے ترجمان نے باقاعدہ پریس کانفرس کر کے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔ پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستا ن امریکہ کے تعلقات کی 75 سالگرہ پر دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر غور کیا جائے گا۔

    Advertisement

     

    پاکستان اور امریکہ افغانستان میں معاشی اور سیاسی استحکام کے لئے شانہ بشانہ کام کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ جب ہمارے اقتصادی تعلقات میں تعلیم و صحت ، سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دیا جائے گا تو حالات مزید بہتر ہو نگے۔ انٹر سروسز ایٹیلی جنس کے چیف لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کے واشنگٹن قیام کے دور ملاقات سے متعلق مکمل لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے متعلق ہم نہیں جانتے۔

     

    Advertisement

     

    ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ بھی خوش قسمت ہے کہ پاکستان کے طالب علم یہاں تعلیم حاصل کررہے ہیں بہت سے امریکی طالب علم ایسے ہیں جو تعلیم کے پاکستان جاتے ہیں۔ اور ایسے تبارلے ہمیشہ مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ سینئر تجزیہ نگار و رپورٹرز کے مطابق، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم اس وقت امریکہ میں اس لئے موجودہ ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ کے باہمی ملاقات سے پہلے معمالات طہ کر لئے جائے ۔

     

    تاہم یہ بھی قابل غور بات ہے کہ ابھی تک ڈی جی آئی ایس پی آر کہ طرف سے اس حوالے سے کوئی بھی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔

    Advertisement

     

     

    لیکن دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کو بحال کرنے اور سابقہ وزیراعظم کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر کے تعلقات کو بغیر کیس تعصب کے جاری رکھنے کے لئے جلد دونوں وزرا خارجہ کے درمیان ملاقات متوقع ہیں۔

    Advertisement

     

     

    اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلے کہ الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کیس کے بارے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان کہ رکنیت منسوخ نہیں کی جا سکتی کیونکہ انہوں کے کسی میڈیا پر یا تحریری طور پر یہ اعلان نہیں کیا کہ وہ  پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement