سرکاری حج پر جانے کے لئے درخواست جمع کروانے کے لئے اہم ہدایات جاری

    سرکاری حج پر جانے عازمین کی درخواست وصولی میں توسیع نہیں ہو گی۔

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) رواں سال بڑھتی مہنگائی کا اثر جہاں ہر چیز پر ہوا ہے وہیں حج و عمرے پر بھی اس کا خاصا اثر نظر آ رہا ہے حکومت کی جانب سے حج و عمرے کے پیکج میں رقم بڑھا ئی گئی ہے جس کا اثر سرکاری حج اسکیم پر نظر آرہا ہے۔

     

     

    ذرائع کے مطابق اس سال سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کے حج پیکج میں 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک اضافہ ہونے کا امکان ہے ۔ آج پاکستان بھر میں حج کی درخواستوں کو وصول کئے جانے کا آخری دن تھا۔ اور اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب مزید درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی نہ ہی درخواست وصول کرنے مدت کو بڑھایا جائے گا۔

    وزارت مذہبی امور کو آن لائن اور براہ راست درخواستیں دی جا رہی ہیں جبکہ بینکوں کی جانب سے اس وصولی کا آج آخری دن تھا۔بینکوں کے ذریعے 4 دن میں43 ہزار 554 درخواستیں وصول کی گئی ہیں۔

     

     

    عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے حج کے کوائف کی تصدیق وزارت کی ویب سائٹ سے لازمی کریں۔سال 2022 میں پاکستان کےعازمین حج کے لئے 81 ہزار 132 عازمین کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    kestane balınakliyatnakliyat