ابھی بھی یورپین ممالک کے کچھ حصوں میں غلام کا سزا اونٹوں کے ذریعے دی جاتی ہے، سزا کے بارے میں جان کر آپ کی عقل دھنگ رہ جائے گی۔

    غلاموں کے ساتھ اونٹوں والے طریقے استعمال کرنا ۔

    آن لائن (اعتماد ٹی وی ) بیرون ممالک جہاں انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں موجود ہیں جو کہ ساری دنیا میں انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں ان ہی خوبصورت سر زمینوں پر انسانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جاتا تھا نیویارک کے صحافی و مصنف ولیم فنگین نے اس حوالے سے کئی واقعات لکھے ہیں جن میں سے ایک کا ترجمہ کیا گیا ہے۔

     

    مصنف نے اس میں موریتانیہ علاقے کے ایک غلام کا قصہ بیان کیا ہے ۔ کہ ایک ہی رنگ اور نسل ہونے کے باوجود ان لوگوں میں آقا اور غلام کا رشتہ ایشیائی ممالک کی طرح روایتی ہے۔ جس میں انسانی خاندانوں کی ایک بڑی تعداد کو نا اہل ، کمتر، نیچ ذات اور خدمتی قوم سمجھا جاتا ہے۔ اور زمین کے مالکوں “اصیل” گھرانوں کی طرح ان کی خدمت کا کام سونپ دیا جاتا ہے۔

     

    اس زمانے میں غلاموں کو سزا دینے کے لئے اونٹوں والا طریقہ اپنا یا جاتا تھا۔ اس واقعے کے متعلق مورتیانیہ کے ہیومن رائٹس واچ نامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں ذکر کیا ہے ۔ کسی بھی سرکش غلام کو سزا دینے کے لئے غلام کی ٹانگیں ایک ایسے اونٹ کے پہلو میں باندھ دی جاتی تھی جس کو دو ہفتوں تک پانی سے محروم رکھا جا تا تھا۔ اور پھر اونٹ کو پانی پلانے لے کر جایا جاتا تھا۔

     

    چونکہ اونٹ دو ہفتوں سے پیا سا ہوتا تھا تو پانی پینے کے ساتھ اس کا پیٹ پھول جاتا تھا جیسے جیسے اس کا پیٹ پھولتا غلا م کی ٹانگیں کھلتی جاتی یہاں تک اس کی ٹانگیں رانیں۔اور جانگھیں چر جاتی تھیں۔رپورٹ میں ایک مقامی شخص کا ذکر کیا گیا ہے جس نے بتایا کہ وہ ایک ایسے غلا م سے واقف تھا جس کے ساتھ اونٹوں والا سلوک کیا گیا تھا۔ اس آقا نے محض ایک شک کی بنا پر اس کو یہ سزا دی کہ وہ اس کی قید سے فرار ہونا چاہیتا تھا۔

     

    غلام چونکہ منہ پھٹ تھا اور علی اعلان کہتا تھا کہ اس کو غلامانہ زندگی قبول نہیں اس لئے اس کو اونٹوں کے ذریعے اذیت دی گئی اس وقت اس کی عمر سولہ سال تھی او ر اس واقعے کے بعد وہ اپاہج ہو چکا ہے کہ کوئی کام نہیں کرسکتا لیکن اس کا قیام اب تک اپنے آقا کے خاندان میں ہی ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10meritbetdeneme bonusu veren sitelervaycasinnomeritbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımeritbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter