ملکی حالات میں بہت تیزی سے غیر یقینی کی طرف گامزن، اسی صورت حال میں پکڑ دھکڑ کے ساتھ روڈ بند کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی کے کارکنان مزید پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ اسی علی امین نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو کہا کہ اگر ان کے چیئر مین یا کسی بھی کارکن کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا گیا تو خدا کی قسم وہ حال کرونگا ،آپ کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پی ٹی آئی کے اہم رہنما علی امین گنڈا پوری وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا
ویڈیو میں علی امین وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کو پیغام دونگا کہ مہر بانی کر کے آپ اپنی اوقات میں رہیں ، اپنی حیثیت میں رہیں میں نے فیصل آباد بھی دیکھا ہے اور آپ کا گھر بھی دیکھا ہے ۔
علی آمین نے کہا وہ پیغام دے رہیں کہ اگر ان کے چیئر مین یا کسی بھی کارکن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا خدا کی قسم وہ حال کرونگا جو آپ کی نسلیں تک یاد رکھیں گی ۔