ماشاءاللہ! پاکستان کی سر زمین پر ایسا باغ بھی ہے، جہاں جنت کے پھل ہیں۔

    پاکستان کے ایک شہر میں ایسا باغ موجود ہے جہاں جنت کے پھل اُگائے جاتے ہیں ۔

    لاہور (اعتماد ٹی وی) قرآن پاک میں ذکر ہے کہ بنی اسرائیل کی قوم پر اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ اُتارا تھا۔ بنی اسرائیل ہی ایک ایسی قوم ہے جس کو جنت کے پھل اور گوشت کھانے کو دئیے گئے ۔ لیکن کبھی کسی نے سوچا کہ جنت کے پھل زمین پر بھی پائے جاتے ہیں یقیناً یہ ایک حیران کن بات ہے۔

     

    کراچی کے الجامعہ السیفیہ جس کو قرآنک گارڈن کہا جاتا ہے ۔ یہ ادارہ قرآن پاک حفظ کرنے والوں کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ یہاں پر موجود طلبہ کی دینی و عملی تعلیم کے لئے ایک باغ 1984میں تعمیر کیا گیا ہے جس کو حدیقۃ القرآن کہا جاتا ہے ۔ یہ باغ قرآنک گارڈن کے لحاظ سے کئی ایوارڈ بھی جیت چکا ہے۔

     

    اس باغ کے متعلق یہاں کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ قرآن مجید میں جن ساتھ پھلوں کا ذکر ہے وہ تمام درخت یہاں موجود ہیں۔ جیسے کہ کیلا ، زیتون ، انجیر ، انار ، بیر اور انگور ۔ درخت ہمیں بہت کچھ سکھاتے ہیں جیسے کہ زیتون کا درخت چاہے پھل نہ دے لیکن وہ پھل پھول رہا ہے اس کے پتے اگنا تو وہ سایہ تو دے گا ۔ طالب علم اس سے یہ سبق حاصل کر سکتا ہے کہ اسی درخت کی طرح اسکی زندگی بھی ابھی اپنا آپ سنوار رہی ہے۔

     

    مستقبل میں اچھے نتائج ملیں گے اس لئے ہمت نہیں ہارنی اپنی اصلاح کرتے رہیں۔سِدِدٍ کی بیل بھی اس باغ میں سایہ کرتی ہے۔ زیتون چونکہ گرم ممالک کا پھل ہے اس لئے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کو بھی قابل کاشت بنایا گیا ہے۔ جامعہ کے طالب علموں کے ذمے اس باغ کی دیکھ بھال کرنا بھی شامل ہے۔اس لحاظ سے یہ ادارہ اور باغ بچوں کو دینی و دنیاوی دونوں طرح سے تربیت دے رہا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom güncel adres
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Adana Masaj
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter