پٹرول، آٹا اور بجلی مہنگی کرنے کے بعد، حکومت نے اب سیمنٹ، بجری، ریت اور سریا کی قیمتوں میں خوشربا اضافہ کرکے عوام کی کمر توڑ دی

    منہگائی کا طوفان اپنے زور و شور سے چل رہا ہے، جبکہ غریب آدمی پستا چلا جا رہا ہے اور امیر اور امیر ہوتا جا رہا ہے۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی)  حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری سطح پر تعمیراتی میٹریل یعنی بجری ، ریت سمیٹ اور سریا وغیرہ کی قیمتوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

    Advertisement

     

     

    اطلاعات کے مطابق، یہ بتایا جا رہا ہے کہ یکم جون سے تعمیراتی میٹیریل کی قیمت میں مطلوبہ اضافہ باقاعدہ توڑ پر کر دیا جائے گا ، جس میں ریت سمنٹ، سریا، اینٹوں کے علاوہ دیگر اشیاء شامل ہیں ۔

    Advertisement

     

     

    اس طرح اضافے سے نا صرف نجی تعمیراتی سیکٹر متاثر ہوگا بلکہ سرکاری منصوبوں کا تخمینہ بڑھ جائے گا، جو کہ بجٹ پر مزید اخراجات کو بوجھ بڑھا دے گا ۔

    Advertisement

     

    عوام کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے کہ وہ حکومت مہنگائی کا خاتمہ کرنے آئی تھی وہ مزید مہنگائی میں اضافہ کئے جا رہی ہے اور غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے ۔

     

    Advertisement

    لیکن حکومت صرف اور صرف اپنے بچوں کو منسٹرز بنانے اور اپنے کیس ختم کروانے میں مصروف ہیں ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement