37 منزلہ عمارت سے نوجوان نیچے ایسے اترا کہ آپ سپائڈر مین کو بھول جائینگے، پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا

    37 منزلہ عمارت سے ہاتھوں کے بل اُتر کر نوجوان نےسب کو حیران کر دیا ۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق چینی شخص نے حال ہی میں ایسا انوکھا کام کیا کہ دیکھنے والے انگلیاں میں دبا  کر رہ گئے ۔ ہر انسان کے دل میں کوئی نہ کوئی خوف ہوتا ہے جیسے کہ کسی زیادہ پانی سے خؤف محسوس ہوتا ہے ۔ کسی کو   اونچائی سے ۔ انسان چاہے تو اپنی ان حالتوں پر قابو پا سکتا ہے۔

     

     

    ایسا ہی چینی نوجوان نے کرکے دکھایا۔ اس نے 37 منزلہ عمارت کی بیرونی سائیڈ سے  بغیر کسی سہارے کے زمین کی جانب سفر شروع کیا ۔ یہ اس نے صر ف اپنے ہاتھوں کے بل کیا۔ اس تمام واقعے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گرد ش کر رہی ہیں۔ جسے دیکھکر لوگ  حیران رہ گئے ۔

     

     

    ذرائع کے مطابق اس شخص کو چند روز پہلے ہی چینی شہر  گوئی یانگ میں ایک بلند عمارت پر دیکھا گیا جہاں وہ اس عمارت سے ہاتھوں کے بل اُتر رہا تھا وہاں موجود شہریوں نے  اس کو دیکھکر فائر فائٹرز کو مدد کے لئے بلایا۔ لیکن اس شخص نے کسی کی بھی مدد لینے سے انکار کر دیا۔

     

     

    تصاویر اور ویڈیو زکو دیکھ کر یہ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نوجوان نے یہ کام شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا ہے کیونکہ آج کل ہر کوئی  شہرت حاصل کرنے کے لئے منفرد کام کرنے کا شوقین بن رہا ہے ۔  سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو حقیقی سپائیڈر مین  کے الفاظ سے پکارنا شروع کر دیا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş