اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، تیل کی قیمت میں پھر 30 روپے اضافہ، 16 دنوں میں 60 روپے بڑھا دئے۔
موجودہ حکومت کے مہنگائی کو ختم کرنے کے نعرے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ پٹرول، گھی، آئل اور آٹے کی قیمتوں میں خوشربا اضافہ کر کے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔