سفید بال ہوں تو یہ خوراک استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔

    سفید بال ہوں تو یہ خوراک استعمال کریں ۔مفتی طارق مسعود

     

    سفید بال آج کل ہر ایک مسئلہ ہے ہر کوئی اسی فکر میں ہے کہ ان کو کم کریں۔ یا قبل از وقت سفید بال نہ نظر آئیں۔مفتی طارق مسعود کو کسی مرید نے ایک کُشتے کے متعلق بتایا جس کے استعمال سے بال جلد سفید نہیں ہوتے ۔

     

     

    لیکن مفتی صاحب نے لوگوں کو بتایا کہ ایسی کسی بھی چیز کو بغیر حکیم سے پوچھے استعمال نہیں کرنا چاہیے جیسے کوئی بھی دوائی ڈاکٹر سے پوچھ کر لی جاتی ہے آیا یہ مجھے راس آئے گی یا نہیں۔

     

     

    اسی طرح حکیمی نسخے بھی حکیم کی صلاح سے استعمال کرنے چاہیے۔ ہلالہ سیاح، کسی بھی حکیم سے لیں اس کو پیس لیں جتنا اس کا سفوف ہوگا اتنا ہی اُس میں دیسی گھی شامل کر کے اُسے بھون لیں ۔ اور روزانہ ایک چمچ رات کو کھائیں۔

     

     

    کیونکہ یہ ایک آرگینک جڑی بوٹی ہے اس لئے ان کا استعمال بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ کیونکہ آج کل یورپین ممالک میں جڑی بوٹیوں سے علاج عام ہو رہا ہے اس لئے پاکستا ن میں بھی لوگ زیادہ تر ان چیزوں کو استعمال میں لا رہے ہیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے بال کم سفید ہونگے۔

     

    دماغی طاقت بڑھانے کے لئے خمیر ہ گاؤ زبان کا استعمال کرنا چاہیے ۔ چونکہ ان ادویات کا تعلق حکمت سے ہے اور یہ بہت قدیم اور فائدہ مند نسخہ ہے۔ ان آرگینک چیزوں کے استعمال سے صحت کو نقصان نہیں پہنچتا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    jojobet güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10roketbetdeneme bonusu veren sitelerkkralbet girişstarzbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetgarantidijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter