شاہین آفریدی نے آخر ‘پاکستان کی شان’ کا لقب کسے دیا، جس سے تمام کھلاڑیوں سمیت پورا پاکستان متفق۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کی شان اس کا کپتان۔ شاہین آفریدی

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز رفتا ر گیند باز شاہین آفریدی اپنے کپتان سے شدید متاثر ۔

     

    شاہین آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے نہ صرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کی تعریف کی بلکہ ان کی شخصیت کی تعریف کرتے ہوئے کہا آپ پاکستان کی شان ہو۔

     

    شاہین شاہ آفریدی نے مزید لکھا کہ کامیابیاں اللہ کی عطاکرد ہ ہیں ریکارڈ بنانا ایک الگ چیز ہے لیکن کل کے میچ میں آپ نے جو مین آف دی میچ کا ایوارڈ خوشدل شاہ کو دیا اس نے آپ کی عظمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ آپ کے اس قد م سے آپ نے لاکھوں دل جیت لئے۔

     

    اس کے ساتھ ساتھ شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ڈھیڑوں دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان کے لئے مزید کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے کی توفیق عطا کرے اور آپ ایسے ہی ہمارے ملک کی شان بنے رہو اس کے ساتھ انھوں نے بابر اعظم کی تصویر بھی شئیر کی۔

     

    ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پہلے ون ڈۓ میچ میں مہمان ٹیم کو 5 رنز سے شکست دی تین میچوں پر مشتمل اس ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستا ن کو 306 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا جس میں قومی ٹیم نے اس ہدف کو پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

     

    بابر اعظم نے شاندار انداز میں سنچری بنا کر اپنی پوزیشن برقرار رکھی لیکن اختتامی اووز میں خوشدل شاہ نے 23 گیندوں پر 41 رنز بنائے اس کے لئے انھوں نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی اور قوم ٹیمی کو جیت دلائی جس پر بابراعظم نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ خوشدل شاہ کو دے کر کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل جیت لیا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom güncel adres
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Adana Masaj
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter