تخم ملنگا کا روزانہ کی بنیاد پر دو چمچ استعمال، آپ کو ایسے نا قابل یقین فوائد دے گا کہ آپ اسے کبھی کھانا نہیں چھوڑینگے

    تخم ملنگا کا استعمال کریں اور گرمی سے نجات پائیں ۔

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) تخم ملنگا  کا تمام دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ ٹھنڈی تاثیر  رکھتا ہے تو اس کو گرمیوں میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ بچوں بڑوں سب کے لئے مفید ہے۔ گرمیوں میں اس کو مشروب میں ملا کر پیا جاتا ہے۔ جیسے کہ سنکنجبین ، جام شیریں وغیرہ۔

    Advertisement

     

     

    ڈائیٹ میں یہ زیادہ استعمال ہوتا ہے ایک سے دو چمچ تخم ملنگا کے روزانہ استعمال سے وٹامنز اور منرل وغیرہ حاصل ہوتے ہیں۔ پروٹین ، پوٹاسیم اور اینٹی آکسڈینٹ بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    ان کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مزید کھایا نہیں جاتا اور وزن کم ہو گا۔ اینٹی آکسڈینٹ جسم کو بوڑھا ہونے سے روکتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    کیلشیم حاصل کرنے کا بہتر ین ذریعہ ہے۔ یہ کولیسٹرول لیول بھی کم کرتا ہے۔جم کرنے والوں کے لئے بھی اس کا استعمال ضروری ہے۔ان کو سمودیز ، پانی یا دودھ میں شامل کر کے استعمال کریں۔ یا سالاد وغیر ہ میں۔

    Advertisement