اہم خبریں

خبردار! سیاحتی مقامات پر جانے کے لیے کورونا کی رپورٹ لازمی قرار۔گلگت بلتستان کا بڑا فیصلہ۔

نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبہ کو کُھولنے

کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جس کے بعد محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کے داخلے پر پانچ ماہ سے لگائی گائی پابندی کو ختم کرتے ہوئے، سیاحتی سرگرمیاں دوبارہ سے شروع کرنے  کے لیے عملی اقدامات شروع کرنے کے ساتھ ساتھ ایس او پیز پر سختی سے عملدرامد کروانے کی ہدایات جاری کردی۔

 

مزید پڑھیے: بلڈ پریشر اور کئی موزی بیماریوں کا علاج ایک لہسن میں دریافت۔

Advertisement

 

اس حوالے سے ہر آنے والے سیاح کے پا س کرونا کی گزشتہ سات دنوں کی رپوڑٹ ہونا لازم قرار، جو کہ نیگٹو ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ سیاحوں کے لیے یہ معلومات دینا لازم ہو گی کہ وہ کس ہوٹل میں ٹھرے گے اور کونسی کونسی جگہ کا دُورہ کرے گے۔ حکومت کا مزید کہنا تھا کہ اس ساری ہدایات پر عمل کرکے حکومت کا ساتھ تاکہ لوگوں کو محفوظ طریقہ سے سیاحت کے موقع فراہم کیے جایے۔

 

Advertisement

  سیاحتی سرگرمیوں پھر سے شروع ہونے پر سیاحوں اور اس شعبے سے وابستہ افراد نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ طویل بندش کے بعد سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی سے گلگت بلتستان میں سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، جو کہ پاکستان کے معشیت کے لیے ایک خوش آئین بات ہے۔

 

مزید پڑھیے: بدہضمی سے بچنے کا آسان ترین علاج، آپ بھی اس فائدہ اُٹھائے اور آپنے پیاروں کو بھی بتایئں

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago