ائیر ہوسٹس شادی کیوں نہیں کرتی؟ جانیں ان کے بارے میں 3 ایسے راز جو سب کو حیران کر دیتے ہیں

    ائیر ہوسٹس سے متعلق ایسے حقائق جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) کسی زمانے میں ہوائی سفر بڑا مہنگا اور امیروں کے لئے مخصوص ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب یہ ایک معمولی سفر بن کر رہ گیا ہے۔ پہلے ہوائی سفر کے دوران ائیر ہوسٹس بھی مسافر وں کے لئے پرکشش ہوا کرتیں تھیں۔

     

    جس وجہ ہوائی کمپنیاں ائیر ہوسٹس کی نوکری کے لئے لڑکیوں کو دیکھ بھال کر رکھتی تھیں۔

     

    ائیر ہوسٹس کی جاب کے لئے لڑکیوں کا قد، وزن ، رنگ روپ،عمر اور پھر تعلیم کو دیکھا جاتا تھا۔ اس میں کسی بھی چیز پر سمجھوتہ نہیں کیا جاتا تھا۔ لڑکیوں کی عمر بھی 20 سے 26 سال مقرر کی گئی تھی۔

     

    اس کے ساتھ ساتھ جو بڑی پابندی عائد کی جاتی تھی وہ یہ کہ ائیر ہوسٹس شادی نہیں کر سکتی تھی اگر اس کو شادی کرنا ہوتی تو اس کے لئے نوکری کو چھوڑنا پڑتا تھا۔

     

    اب زمانے میں بدلاؤ آگیا ہے ۔ اس لئے ہوائی کمپنیو ں نے بھی خود کو تبدیل کر لیا ہے۔ ائیر ہوسٹس کی نوکری کے لئے لگائی گئی پابندیوں کو ختم کر دیا گیا ہے اب سے ائیر ہوسٹس کی نوکری کے لئے شاد ی نہ کرنے جیسی شرائط نہیں رکھی جاتی ۔

     

    اگر کوئی ائیر ہوسٹس شادی کرتی ہے تو اس کو باقاعدہ چھٹیاں دی جاتی ہیں بچہ پیدا ہونے کے وقت سےبچے کے چھ ماہ کا ہونے تک لانگ ٹرم چھٹیاں دی جاتی ہیں۔

     

    ائیر ہوسٹس کی جاب کے لئے رنگت ، قد ، عمر اور وزن کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ دراصل ہوائی کمپنیوں کے مطابق ائیر ہوسٹس کی نوکری ذمہ داری والا کا م ہے جب یہ جہاز میں مسافروں کو ویلکم کرتی ہیں تو اسکے ساتھ ساتھ ہاتھ پیچھے باندھ کر کاؤنٹر کی مدد سے مسافرو ں کی تعداد گنتی ہیں۔

     

     

    اس کے علاوہ جہاز میں تمام مسافروں کو بوقت ضرورت کھانا پانی دینا بھی ان کی نوکری کا حصہ ہے۔ ا ن سب کاموں کے بدلے ائیر ہوسٹس کو اچھی خاصی تنخواہ ملتی ہے ۔ ایک ائیر ہوسٹس کوقریباً 25 ہزار پاؤنڈ یا پاکستانی 5 لاکھ پچاس ہزار تنخواہ دی جاتی ہے۔ اس لئے یہ نوکری سب کے لئے اپنے اندر اتنی کشش رکھتی ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10sekabetdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren sitelerestarzbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıimajbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter