ایک ایسا بازار جس کا اصول تھا کہ اگر صبح سے گاہک نا آتا تو دکان کے باہر کرسی رکھتے پھر جیسے ہی گاہک آجاتا تو کرسی اندر کر لیتے اس یہ ہوتا کہ پورے بازار میں۔۔۔ رزق کو چار چاند لگا دینے والا عمل

    ایسے واقعات جو انسان کے ایمان میں اضافہ کرتے ہیں ۔

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھا کمائے اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرے ۔ انسان خواہ کسی بھی کاروبار سے تعلق رکھتا ہو مقصد تو دو وقت کی روٹی کمانا ہی ہو تا ہے ۔

     

    جیسے جیسے انسان کا رزق بڑھتا ہے اس کے دل میں پیسے کا لالچ بڑھ جاتا ہے پھر وہ جتنا بھی کماتا ہے اس کو کم ہی لگتا ہےب۔ اس کے لئے وہ اپنی ساتھی دکانداروں کا بھی خیال نہیں کرتا ۔

     

    ایسے افراد کا ہی یہ واقعہ ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک شخص ایک کپڑے کے تاجر کے پاس گیا اور اُس سے کپڑے کے متعلق سوال کیا اور تو دکاندار نے بولا میرے پاس موجود ہے لیکن آپ یہ سامنے والی دُکان سے خرید لیں ۔ میری آج صبح سے بہت اچھی بِکری (Sale) ہوئی ہے۔ لیکن میرا دینی بھائی صبح سے ایسے ہی بیٹھا ہے آپ اُس سے خریداری کر لیں تا کہ اُس کی بھی کمائی ہو جائے ۔

     

    ایسے ہی ایک اور واقعہ ہے جس میں بازار کا اُصول تھا کہ دکاندار دکان کھول کر ایک لکڑی کی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جیسے کسی دکاندار کے پاس پہلا گاہک آ کر خریداری کرتا تو وہ دکاندار کرسی اُٹھا کر اندر رکھ لیتا ۔

     

    اس سے سب کو پتہ چل جاتا کہ کس دکاندار کی بِکری آج ہوئی ہے اور کون ابھی تک فارغ بیٹھا ہوا ہے ایسے پھر دُکاندار اپنے بھائی کا خیال کرکے گاہک اس طرف بھیج دیتے ۔

     

    اسلام ہمیں دوسروں کے ساتھ بھلائی کا درس دیتا ہے ۔ آج کل نفسا نفسی کا یہ عالم ہے کہ ہر دُکاندار چاہتا ہے کہ صرف اُسکا ہی مال بِکے اور باقی فارغ بیٹھے رہیں ۔

     

    اگر کسی گاہک نے بتایا کہ فلاں جگہ سے کپڑا خریدا ہے اور وہ خراب نکلا تو گھنٹہ بھر اُسکی بُرائی کریں گے ، اور اپنے مال کو بہتر بنا کر پیش کرتے ہیں۔ایسا کرنے سے کسی کا فائدہ نہیں ۔ اللہ نے جس کے نصیب میں جو بھی لکھا ہے وہ اُسے مل کے ہی رہے گا ۔

     

     

    ہمارا مذہب ہمیں ایسے کام کرنے سے روکتا ہے کہ جس سے حسد پیدا ہویا انسان میں تکبر آئے ۔ اللہ نے آپ کو جو عطا کیا ہے وہ اس کی شان ہے اُ س نے اپنی رحمت سے عطا کیا ہے ۔

     

     

    اللہ کا دیا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرکے جنت میں جگہ بنائیں ۔ دکھاوے سے پرہیز کریں ۔ اسلام ایسے کاموں سے اجتناب کرنے کا حکم دیتا ہے جس سے کسی کے دل میں حسرت پیدا ہو ۔

     

     

    بات صرف اتنی ہے کہ اگر مسلمان کا اللہ پر تقوی یقینی ہو جائے تو پھر زندگی میں کوئی بھی مسئلہ نہیں رہتا اور انسان اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر کے آخرت خا بھی بندوبست کر لیتا ہے ۔

     

    لیکن بد قسمتی سے ہم نام کے مسلمان رہ گئے اور اپنے مسلمان بھائیوں کے ہی ہاتھ کاٹنے شروع کر دیتے ہیں ۔ جس سے رزق میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اور رزق سے برکت بھی چلی جاتی ہے ۔

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom güncel adres
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Adana Masaj
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter