ناریل کے تیل کے ایسے فوائد کے آپ حیران رہ جائیں گے ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ناریل ایک ایسا پھل ہے جو کہ بظاہر بہت سخت ہوتا ہے لیکن جب اس کو توڑا جاتا ہے تو اتنا ہی نرم ہوتا ہے ۔
ناریل کے تیل کے ایسے فوائد کے آپ حیران رہ جائیں گے ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ناریل ایک ایسا پھل ہے جو کہ بظاہر بہت سخت ہوتا ہے لیکن جب اس کو توڑا جاتا ہے تو اتنا ہی نرم ہوتا ہے ۔
ناریل کو استعمال کر نے سے ہمارے جسم میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہر چیز میں بنی نوع انسان کے لئے کوئی نہ کوئی حکمت چھپی ہوتی ہے ۔
ناریل کا پانی ٹھنڈا ہوتا ہے یہ گرمی کا توڑ ہے اس کی گِری کے بھی بے شمار فوائد ہیں۔ حاملہ عورت اگر ناریل کا پانی اور گرَی استعمال کرے گی تو اس کے بچے کا رنگ گورا ہو گا۔
دانتوں کی رنگت بھی نکھارتا ہے ۔ اس کے مسلسل استعمال سے انسانی جلد صاف ہوتی ہے۔ اس کے اوپر موجود چھال سے دوائی تیا ر کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ ناریل کا تیل استعمال کرنے سے بالوں کو بے شمار غذائیت ملتی ہے ۔ ناریل کے تیل کے استعمال سے بال لمبے اور چمکدار ہوتے ہیں۔ بالوں کا دو مونہا ہونا اور کمزور ہونا ختم ہو جاتا ہے۔
ناریل چاہے کچا استعمال کیا جائے یا اس کو سکھا کر کھوپرے کی شکل میں استعمال کیا جائے یہ طاقت سے بھرپور ہوتا ہے۔