جنرل فیض کی وزیراعظم کو دی گئی معلومات کے متعلق رانا ثناء اللہ نے سب کو بتا دیا ۔

    جنرل فیض کی وزیراعظم کو دی گئی معلومات کے متعلق رانا ثناء اللہ نے سب کو بتا دیا ۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) رانا ثناء اللہ نے  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کر کے تمام سوالات کے جواب دے دئیے جن  میں پاکستان کے گزشتہ 20 سے 30 سالوں میں کئے گئے فیصلے بھی شامل ہیں۔

     

    افغانستان اور امریکہ کے تنازع میں جنرل پرویز مشرف نے جب  امریکہ اپنے اڈے دینے کا فیصلہ کیا  رانا ثنا ء اللہ نے بیان دیا کہ وہ سب بھی ظاہری باتیں تھی ایسا کچھ نہیں ہوا۔

     

     

    وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے  کہا کہ جنرل فیض  جو پشاور کے کور کمانڈر ہیں انھوں نے تحقیقات کر کے جو رپورٹ دی ہیں۔

     

    ان کے مطابق پاکستان کی گزشتہ بیس سے تیس سالوں میں ایسا کچھ نہیں ہوا کہ جس میں افغان کی موجود ہ حکومت نے پاکستا ن میں کوئی دخل اندازی کی ہو یا پھر امریکہ نے ان کے خلاف اڈے استعمال کرنے کی بات کی ہو۔

     

     

    انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام باتیں غلط کی جارہی ہیں ان تمام چیزوں میں ایک ہی  و ن پوائنٹ ایجنڈے کی بات ہوئی ہے جو کہ یہ تھا کہ ٹی ٹی پی اس وقت اس حالت میں ہے کہ پاکستان سے مذاکرات کر سکے۔  انھوں نے پاکستانی سیاست دانوں کو دعوت دی کہ آئیں اور مذاکرات کریں۔

     

    جس پر آرمی چیف اور ڈی جی نے اپنی سمجھ کے حساب سے بات کی اور عوام کو بتائی ۔ اس میں  ایسی کوئی  بھی پریشان کن بات نہیں تھی۔

     

     

    Hacklink
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections
    
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections