پاکستان کو وہ قبرستان جہاں زندہ لوگ خود کو دفن کر لیتے ہیں، ہولناک حقیقت

    پاکستان کا ایسا قبرستان جہاں زندہ لوگ خود اپنی قبر تیار کرکےاس میں جاتے ہیں ۔

     

    مظفر گڑھ (اعتماد ٹی وی) اکثر اوقات سنا گیا ہے کہ لوگ اپنی زندگی میں ہی قبر کی جگہ متعین کر جاتے ہیں یا اس کی رقم کی ادائیگی اپنی حیاتی میں کر دیتے ہیں کہ بعد از وفات کسی پر ان کی تدفین کے خرچ کا بوجھ نہ پڑے ۔ لیکن زندہ انسانوں کا خود اپنی قبر تیار کرکے اس میں رہنا ایک خوف ناک حقیقت ہے۔

     

     

     

    پاکستان میں دوردراز علاقوں میں لوگوں کی ذہنی پسماندگی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک دربار کے ساتھ بنے قبرستان کی مٹی کو متبرک جان کر ہر جمعرات کو وہاں جاتے ہیں اور خود زمین میں دھنسا کر باقاعدہ قبر تیار کر لیتے ہیں۔

     

     

    ا ن کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے ان کے جسمانی تمام امراض دور ہو جاتے ہیں۔ جس کو بھی ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہو وہ یہاں آئے اور مٹی میں اپنا جسم دھنسا لے تو ٹھیک ہو جائے گا۔

     

     

     

    مظفر گڑھ کے علاقے میں قائم پیر محب جہانیاں نام کا دربار ہے جو کہ ایک نیم صحرائی علاقہ ہے اس شدید گرمی کے موسم میں لوگ جوق در جوق یہاں آتے ہیں اور یہاں کی مٹی میں خود کو دھنسا لیتے ہیں۔ لوگوں کا عقید ہ ہے کہ اللہ کے نیک بندے کے عوض ان کو یہاں کی مٹی سے شفا ملتی ہے۔

     

     

    مٹی میں دھنسے رہنے کے بعد یہ لوگ دربار کی طرف جاتے ہیں اور قبرستان کے احاطے میں موجود چار دیواری کے اندر دو قبروں کے گرد سات چکر پورے کرتے ہیں ایسا کرنے سے شفا میں اضافہ ہو تا ہے ۔

     

     

    یہاں پر موجود قبر ایک دلہے کا کُلا رکھا گیا ہے جس کے مطابق اگر کسی کے بیٹے کی شادی نہیں ہو رہی تو وہ منت مان کر جائے اور یہاں کُلا رکھے تو جلد شادی ہو گی۔ دربار کے احاطے میں پیسوں کے لئے غلہ رکھا گیا ہے جس کہ پاس جھنڈوں کا ایک جھرمٹ لگایا گیا ہے لوگ ان کے گرد چکر لگا کر بھی منت مانتے ہیں۔

     

     

    اس کے بعد دربار پیر محب جہانیاں میں جاتے ہیں دربار کے احاطے میں قبریں موجود ہیں۔ دربار میں آنے کے بعد لوگ یہاں دیے جلا کر منت مانتے ہیں اور دربار میں موجود قبر پر پھول ڈالتے ہیں۔ یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہتا ہے ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10deneme bonusudeneme bonusu veren sitelermarsbahis girişmarsbahisonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumkingroyaldijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections