بھارت نے آخر کار ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا ۔
بھارت نے آخر کار ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا ۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی برداشت آخر کار ختم ہو گئی مسلسل بُری کارکردگی کے باعث فیصلہ کیا کہ ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر کر دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز سے کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا ہے ۔ اس لئے وہ اس اسکواڈ کا حصہ نہیں ہو نگے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان ویرات کوہلی پہلے ہی آؤٹ فارم تھے اور اب ان کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔ اس لئے ان کو آرام دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کو بھی زیادہ کام کے لوڈ کی وجہ سے آرام دیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس نے یہ بھی بتایا کہ سلیکشن کمیٹی ٹی ٹوئنٹی ویرات کوہلی کو آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ضرور سپورٹ کرے گی۔
دور ویسٹ انڈیز میں بھارت تین ون اور 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنی ہو گی ۔ تین ون ڈے میچز کا آغاز 22 جولائی سے ہو گا ۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے مابین 29 جولائی تا 7 اگست تک کھیلی جائے گی۔