ارجنٹائن میں ایک کالونی دریافت، مگر یہ کالونی انسانوں کی نہیں بلکہ۔۔۔ جان کر آپ بھی کہے گے سبحان اللہ

    دنیا میں انسانوں کے علاوہ پرندے بھی کمیونٹی بنا کر رہتے ہیں ۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) ارجنٹینا کے جنوبی ریگستان میں ایک پینٹا گون نامی کالونی دریافت ہو ئی ہے لیکن یہ کالونی انسانوں کی نہیں بلکہ پرندوں کی ہے ۔ جہاں پر ایل کونڈور کی پہاڑیوں پر 37 ہزار سے بھی زائد گھونسلے دریافت ہوئے ہیں جن میں ہزاروں سے لاکھوں کی تعداد میں رنگ برنگے طوطے آباد ہیں۔

     

    وہاں موجود طوطے سرنگ نما گھونسلے بنا کر ان میں رہائش کرتے ہیں۔ ایک طوطے کا گھونسلہ 10 فٹ سے لے کر 3 میٹر تک گہرا ہو سکتا ہے۔ ان کی اسی خصوصیت کی وجہ سے ان کو سرنگ کھودنے والے طوطے کہا جاتا ہے جو کہ نرم مٹی کے پہاڑوں پر گھر بنانا پسند کر تے ہیں اس مٹی کو سینڈ اسٹون بھی کہا جا تا ہے۔

     

     

    ان طوطو ں کے پر سبز اور آنکھیں سفید رنگ پر مشتمل ہوتی ہیں یہ گروہ کی شکل میں سمندر پر اُڑان بھرتے ہیں تو آسمان ان کے پیچھے چھپ جاتا ہے۔ طوطوں کی اتنی زیادہ آبادی ہونے کے باوجود یہاں بھی ان کی آبادی خ طرات سے دوچار ہے اس کے لئے ان کو انتہائی نگہداشت کی ضرورت ہے۔

     

    وہاں پر ان طوطوں کی غذائی ضروریات میں کمی ہورہی ہے جس کی وجہ سے ان کو خوراک کے لئے ایمیزوں اور دیگر خطوں کی جانب سفر کرنا پڑتا ہے اور خوراک لانے میں تین گھنٹوں تک پرواز بھی کرنا ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ انسانوں کی بے جا مداخلت اور سیاحوں کی وجہ سے بھی ان پرندوں کی بقاء مشکل میں پڑھ گئی ہے۔

     

    عالمی تنظیم آئی یو سی این نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان کے خوبصور ت رنگوں کی وجہ سے ان کو غیرقانونی طور پر پکڑ کر بیچا جاتا ہے اس لئے بھی ان کی آبادی میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے ان کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کئے جانے چاہیے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10cratosroyalbetdeneme bonusu veren sitelerskyblock sunucuradissonbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetwoondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş