بڑا اپ سیٹ ہونے کو تیار، سعد رفیق کے رات کو دعوی نے گیم بد ل دی، پنجاب میں بڑی ہلچل ہو گئی۔
بڑا اپ سیٹ ہونے کو تیار، سعد رفیق کے رات کو دعوی نے گیم بد ل دی، پنجاب میں بڑی ہلچل ہو گئی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پاکستان میں انتہائی بے چینی کا عالم ہے۔ جس کے بعد، آج وہ کیفیت ختم ہونے کو تیار ہے اور یہ فیصلہ ہو جائے گاکہ پنجاب کا سلطان کو ن بنے گا؟ حمزہ شہباز یا پرویز الہی؟
لیکن صورت حال کسی اور طرف ہی جاتی نظر آتی ہے۔ رات گئےمسلم لیگ نواز کے اہم رکن سعد رفیق نے بیان دے کر کہانی مین ٹوسٹ پیدا کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کانٹیں کا جوڑ ہے یہ لیکن اس میں حمزہ شہباز جیتے یا چوہدری پرویز الہی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہر صورت میں شکست آئین شکن عمران خان کی ہی ہوگی۔
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ آگے اگے دیکھے ہوتے ہے کیا؟
جبکہ خواجہ سعد رفیق کے اس بیان کے بعد پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں میں ہلچل مچ گئی ہے کہ آخر ہونے کیا جا رہا ہے کیونکہ گزشتہ رات سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی کئی گھنٹے چوہدری شجاعت کے ساتھ انکے گھر میں بتائے۔
کئی تجزیہ نگاروں نے یہ بھی مؤقف پیش کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ چوہدری پرویز الہی نواز لیگ اور ان کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر وزیراعلیٰ بن جائے۔ تاہم چوہدری پرویز الہیٰ اس بارے میں پہلے ہی واضح بیان دے چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔