وزیر اعلی بنتے ہی پرویز الہی نے رازوں سے پردے اٹھانا شروع کر دئے، امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن ان کے پاس کیوں آئے تھے؟

    سازشیں ہمیشہ سے پاکستان میں الیکشن کا حصہ رہی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب

     

    اللہ تعالیٰ نے جب کسی راز کو عیّاں کرنا ہوتا ہے تو پھر اس کے لئے راستے خود بخود بن جاتے ہیں عمران حکومت کا گرانے میں کی گئی سازش جس کو سازش ماننے سے انکار کیا گیا اس کا ایک اور ثبوت منظر عام پر آگیا ۔

     

     

    نو منتخب وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جو کہ 27 فروری 2014 میں لیا گیا تھا ۔ اس انٹرویو میں چوہدری پرویز الٰہی بتا رہے ہیں کہ 2008 کے انتخابات میں بھی سازش کی گئی تھی۔

     

     

    انتخابات سے ایک روز قبل اس سلسلے میں 3 امریکی سینیٹر ملاقات کے لئے آئے تھے جن میں جوبائیڈن جو کہ امریکہ کے موجودہ صدر ہیں ، جان کیری اور چک ہیکل بھی ان کے ہمراہ تھے۔

     

     

    چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ انھوں نے ملاقات کے دوران کہا کہ تعلیم کے شعبے میں آپ کی پیش رفت جیسی بھی ہو لیکن الیکشن میں آپ کی جیت قبول نہیں ہو گی۔

     

     

    پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ان کی بات سن کر مجھے غصہ آیا اور میں نے ان سے کہا کہ آپ سینیٹر ہو کر مجھ سے ایسی بات کیسے کہہ سکتے ہیں ؟ ابھی تو انتخابات کا نتیجہ بھی نہیں آیا ۔

     

     

    آپ نے پہلے ہی ایسی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ پرویزالٰہی نے بتایا کہ 2009 میں ایک میٹنگ کے دوران رچرڈ آرمیٹیچ بھی آئے تو چوہدری شجاعت نے ان سے سوال کیا کہ 2008 میں ہمارے خلاف سازش کیوں کی ؟

     

     

     

    تو انھوں نے کہا کہ اس سازش میں کونڈو لیزا رائس ، طارق عزیز اور پرویز مشرف شامل تھے۔

     

    پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ یہ تو سچ ہے کہ سازش ہوئی تھی ہم نے مشرف کو کہا تھا انتخابات میں چھیڑ چھاڑ کی ضرورت نہیں جیسے انتخابات ہورہے ہیں ہونے دیں۔

     

     

    لیکن محترمہ بینظر کے آنے سے قبل ہی یہ فیصلہ ہو گیا تھا کہ آئندہ حکومت کس کو بنانی ہے ۔ لیکن مشرف نے ہماری بات نہیں مانی اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو الیکشن جتوایا ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Betturkey
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelerpalacebet girişextrabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelerpalacebet girişextrabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıonwindijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıonwindijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş