ڈالر کی قیمت اچانک سے اتنی گرنے پر عوام پریشان ہو گئی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر اگر سرچ کیا جائے تو ڈالر کی قیمت 207 روپے نظر آتی ہے۔ جبکہ حقیقت میں ڈالڑ 246 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب جب اس بات کی تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کہ ڈالر کی قیمت کو کسی نے جان بوجھ اتنا کم لکھا ہے جبکہ مارکیٹ میں اس کی حقیقی قیمت 246 روپے ہے ۔
پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ہیکرز کی شرارتیں ہیں جنہوں نے جان بوجھ خر ایسا کیا۔
کسی ہیکر نے ایک ویب ساٸیٹ ہیک کر پاکستان میں امریکی ڈالر کا ریٹ 207 روپے لکھ دیا ہے۔ اصل حقیقت یوں ہے۔
انٹر بینک 239.94 روپے
اوپن مارکیٹ خرید 243
فروخت 246۔
دوسری جانب حکومت سے مہنگائی بے قابو ہوتی جا رہی ہے اور عوام کا جینا اجیرن ہوتا جا رہا ہے ۔ جبکہ حکومت کی طرف سے بارے میں کوئی بھی توجہ نہیں دی جا رہی۔