پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن یہاں کے زیادہ تر افراد کرکٹ کے شوقین ہیں کرکٹ میں بھی جس میچ میں پاکستان بھارت آمنے سامنے ہوں اس میچ کے لئے تو باقاعدہ اسکرینز نصب کی جاتی ہیں۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن یہاں کے زیادہ تر افراد کرکٹ کے شوقین ہیں کرکٹ میں بھی جس میچ میں پاکستان بھارت آمنے سامنے ہوں اس میچ کے لئے تو باقاعدہ اسکرینز نصب کی جاتی ہیں۔
سال 2021 میں پاکستان نے بھارت کو ٹکر دی اور بھارت کئی میچ ہار گیا ۔ یہ پاکستان کی بھارت کے مقابل پہلی جیت تھی۔ کہ بھارت نے پاکستان سے کوئی میچ نہیں جیتا۔ اب پھر سے پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔
کئی میچوں کی تاریخ کنفرم ہو گئی ہے اور کچھ کی باقی ہے جیسے کہ ایشیاء کپ کے لئے پاکستان اور بھارت کا پہلا میچ 28 اگست 2022 کو ہو گا ۔ جو کہ کنفرم ہے اس کے بعد ستمبر میں سوپر فور کا میچ ہو سکتا ہے اس کی متعلق واضح نہیں ہے ۔
اس کے بعد پاکستان اور بھارت کا ستمبر میں ہی فائنل میچ ہو گا جس کی تاریخ بھی کنفرم نہیں ہے ۔ اس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے میچ ہوں گے جس میں گروپ اسٹیج کا میچ 23 اکتوبر 2022 کو ہو گا اور فائنل جو کہ کنفرم نہیں وہ 13 نومبر کو کھیلا جائے گا۔