مولانا الیاس قادری کی جنت البقعی میں داخل نا ہونے کی ایسی وجہ کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے۔

    مولانا الیاس قادری کی جنت البقعی میں داخل نا ہونے کی ایسی وجہ کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے۔

     

     

    مولانا الیاس قادری نے جنت البقع میں داخل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔

     

    سعودی عرب میں موجود جنت البقع جو کہ ایک قبرستا ن ہے صدیوں سے موجود ہے جہاں پر پکی قبریں بنانا ممنوع ہے یہاں سے جب بھی زائرین حج و عمرہ کرنے جاتے ہیں تو ا ن کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بعداز حیات جنت البقع میں مدفون ہوں۔

     

    مولانا الیاس قادری کے مطابق انھوں نے جنت البقع میں کبھی بھی داخل نہیں ہوئے اس کی وجہ کو ئی شرعی نہیں ہے بلکہ یہ اُن کی خود کی عقیدت ہے۔ کیونکہ جنت البقع میں بہت سے صحابہ کرام اور اولیا ءاللہؒ کی قبریں ہیں ۔

     

     

    بہت سے شہداء کی قبریں بھی ہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے کہ وہاں سے گزرتے وقت کیسی کی قبر پر پاؤں نہ آئے کیونکہ قبروں کو ہٹا کر کچھ راستہ بنا یا گیا ہے۔ اس لئے مجھے نہیں معلوم کہ کس کی قبر پر پاؤں پڑھ جائے ۔

     

    میری اللہ سے درخواست ہے کہ میں جنت البقع میں ایک ہی مرتبہ جاؤں اور کبھی واپس نہ آؤں ۔ یعنی میں تدفین جنت البقع میں ہو۔

     

     

    مولانا کےمطابق وہ جب بھی مکہ جاتے ہیں جنت البقع کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر قبروں کی زیارت کرتے ہیں۔ جنت البقع کے قریب ہی ایک سڑک بنائی گئی ہے جہاں سے گاڑیاں بہت زیادہ شور کرتے ہوئے گزر جاتی ہیں۔

     

     

    اُنھوں نے فرمایا کہ یہ بھی ایک ناپسندیدہ فعل ہے کہ اولیاء اللہ، شہداء اور صحابہ کرام وہاں آرام کر رہے ہیں اور سڑک کا یہ شور اور زمین کی تھرتھراہٹ سے اُن کو اذیت پہنچتی ہو۔اس لئے حکومت وقت کو اس سلسلے میں اقدامات کرنے چاہیے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    sekabet güncel giriş
    matadorbet güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10sophie rain leakdeneme bonusu veren sitelerbbetgarrestbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımırestbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş