اُمت مسلمہ کے لئے بڑی خبر ، خانہ کعبہ کے گرد پابندیاں ہٹا دی گئیں۔
سعودی عرب جانے والے زائرین کے لئے بڑی خبر آ گئی ۔حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے ارد گرد لگائی گئی تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔

یہ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا کے باعث نصب کی گئی تھیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اب تما م عازمین کعبتہ اللہ کو چھو سکیں گے۔
حجر اسود کو بھی باقاعدہ بوسہ بھی دے سکیں گے ۔ اور حطیم میں بھی داخل ہو سکیں گے۔ رُکاوٹیں ہٹنے کے بعد سے عازمین بہت بڑی تعداد نے خانہ کعبہ کو چھو کر دعائیں کر رہے ہیں اور نماز و نوافل بھی ادا کرنے پڑے ۔
خانہ کعبہ کے ارگرد رکاوٹوں کو حرمین شریف امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ الرحمٰن السدیس کے حکم پر ہٹایا گیا ہے۔ یہ خبر سنتے ہی عازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سب کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
کورونا وباء کے دور میں لگائی گئی تمام تر پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں ۔ کورونا نے تما م ممالک کے معاشی حالات پر اثر ڈالا ہے اب سب ہی اپنی کوششوں اپنے ملک کو سنبھال رہے ہیں۔