پندرہ سالہ لڑکی نے محبت میں ایسا کام کر دیا کہ کوئی بھی نہ کر سکے ۔
بھارت میں آسام کے ضلع ساول کوچی کی رہائشی ایک 15 سالہ لڑکی نے فیس بک پر کسی لڑکے سے دوستی کی جو کہ ستدولا علاقے کا رہائشی تھا ۔
پندرہ سالہ لڑکی نے محبت میں ایسا کام کر دیا کہ کوئی بھی نہ کر سکے ۔
بھارت میں آسام کے ضلع ساول کوچی کی رہائشی ایک 15 سالہ لڑکی نے فیس بک پر کسی لڑکے سے دوستی کی جو کہ ستدولا علاقے کا رہائشی تھا ۔
اور تین برس سے ان لوگوں کا یہ رشتہ پروان چڑھ رہا تھا جس میں میل ملاقاتیں بھی ہوتیں تھیں۔ اس عرصے میں لڑکی کی محبت جنون میں بدل گئی اور ہر مرتبہ لڑکی نے اس کے لڑکے کے ساتھ جانے کی کوششیں شروع کردیں۔ لیکن گھر والے زبردستی لے آتے۔
ا ب اس لڑکی نے محبت میں ایسا قدم اُٹھا لیا ہے کہ سب حیران رہ گئے لڑکی کا محبوب ایک ایڈز کا مریض تھا ۔ اور اس لڑکی نے اپنی محبت ثابت کرنے کے لئے اس لڑکے کا خ یون ایک سرنج میں بھر کر اپنے جسم میں منتقل کر لیا ۔ جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور لڑکی کے محبوب کو پکڑ لیا۔
لڑکی کے اہل خانہ نے بھی اس لڑکے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ لڑکی کو ڈاکٹروں نے انتہائی نگرانی میں رکھا ہے۔ اور ا سکا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ جب کہ سوشل میڈیا پر یہ واقعہ نئی بحث چھیڑ چکا ہے۔ کچھ لوگ اس کا مذاق اُڑا رہے ہیں اور کچھ اس پر تنقید کر رہے ہیں۔