جدید دور کے نئے قوانین ، اب سے عمرہ و حج زائرین پر نئی پابندی عائد۔
جیسے جیسے دور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقی کر تا جا رہا ہے ویسے ویسے انسان پر پابندیاں بڑھائی جا رہی ہیں۔ آج انسان اس وقت کو یاد کر کے رشک کر تا ہے جب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ایسی پابندیاں نہ تھیں ۔
جس کا دل چاہتا وہ خانہ کعبہ کو بیٹھ کر گھنٹوں دیکھتا ۔ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرتا ۔
سعودی حکومت دنیا بھر سے آنے والے حج و عمرہ زائرین کی تعداد کو سنبھالنے کے لئے آئے روز نئی پابندیاں لگا تی رہتی ہے ۔
اب انھوں نے ایک نئی پابندی لگائی ہے کہ روضہ رسول ﷺ میں موجود ریاض الجنہ میں زائرین کے ٹھہرنے کا دورانیہ مقرر کر دیا گیا ہے۔