قائد مسلم لیگ ن کی احتجاج کے لئے آئی چار خواتین دیکھ کر ہوا ٹائٹ ہو گئی ۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جہاں برطانیہ میں موجود ان کے فلیٹ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کی مداحوں نے احتجاج کا فیصلہ کیا ۔
احتجاج کے لئے صرف 4 خواتین آئی تھیں۔
قائد مسلم لیگ ن نے خواتین کو دیکھکر بھاری نفری میں پولیس کو کال کر لی ا ور جب پولیس وہاں پہنچی تو صرف 4 خواتین کو دیکھکر حیران رہ گئی اور خواتین کو کہا کہ آپ کو احتجاج کر حق ہے آپ کھل کر احتجاج کریں یہ کہہ کر پولیس واپس چلی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مداحؤں نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا کہ یہ کیا پاکستان آ کر سامنا کرے گا جس کا 4 عورتوں کو دیکھ کر سانس رک گیا ہے۔