Headlines

    حکومت نے فوری طور پر سوئمنگ پول بند کرنے حکم نامہ جاری کر دیا، وجہ جاننے

    ڈینگی سے بچاؤ کے لئے اہم قدم اُٹھا لیا گیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

    ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور  محمد علی نے احکامات جاری کئے اور اس کے مطابق شہر بھر میں موجود  تمام سوئمنگ پولز فوری طور پر بند کئے جائیں ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اسٹنٹ کمشنرز کو بھی اس سلسلے میں ہدایت کی جا رہی ہے  کہ وہ اپنی تحصیلیوں میں موجود  تما  م سوئمنگ پولز بند کرائیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کا کہنا تھا کہ ٹائر شاپس کی بھی سخت مانیٹرنگ  کی جا رہی ہے ٹائر مالکان بھی   ڈینگی کی روک تھا م کے لئے ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور پیٹرول پمپس اور ٹائروں کی دکانوں سے پرانے ٹائرز کو فوری طور پر ہٹا دیں۔

     

     

    Advertisement

     

    جو کوئی احکامات کی خلاف ورزی کر ے گا اس کی دکان کو سیل کر دیا جائے گا اور ایف آئی آر  بھی درج کی جائے گی۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے ساتھ ساتھ   عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ گھروں  کے باہر اور اندر صفائی کا  خاص اہتمام کر یں۔ کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ پودوں کو بھی

     

     

    Advertisement

     

    باقاعدہ اسپرے کریں اور  پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔

     

    Advertisement