Headlines

    پیمرا نے عمران خان پر پابندی کیوں لگائی، وجہ بھی بتا دی گئی

    وفاقی حکومت کا ایسا سیاسی انتقام جس کی کوئی حد ہی مقرر نہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کے ذریعے مسلم لیگ ن نے اقتدار تو حاصل کر لیا لیکن عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں کر پارہی ۔

     

    Advertisement

     

     

    پاکستان کی عوام نے جس طرح عمران خان کا  ساتھ دیا ہے اس میں وفاقی حکومت   کے پیٹ مڑوڑ اُٹھ رہے ہیں۔ وہ ہر حربہ آزما رہے ہیں جس سے عمران خان کو لگامیں ڈال سکیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    عمران خان نے شہباز گل کے ساتھ  پولیس کے ناروا سلوک کے بعد ایک ریلی نکالنے کی بات کی جس پر اسلام آباد میں 144  نافذ کر دی گئی

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور انتظامیہ کا کہنا تھا 5 سے زائد افراد جہاں نظر آ گئے تو  ذمہ داری ہماری نہیں ہو گی لوگ گھروں میں رہیں۔ عمران خان کی کال پر گزشتہ روز ملک بھر میں احتجاج کیا گیا ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    حکومت نے یہاں بھی بس نہیں کیا بلکہ عمران خان کی تقریر کو  پیمر ا کے ذریعے نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اے آر وائی نیوز جو کہ اب تک عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور اس کی نشریات کو بند کر دیا گیا ۔ اس نے بھی عمران خان کی تقریر کو مکمل نشر نہیں کیا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    پیمرا نے یہ موقف دیا ہے کہ عمران خان  اپنی تقریروں میں اداروں پر مسلسل الزامات لگا رہے ہیں اس لئے ان کی تقاریر امن کی صورتحال کے لئے اچھی نہیں ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

    عمران خان کی تقاریر  کو پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    لیکن یہ دور انٹر نیٹ کا ہے نیوز چینل ہی ذریعہ نہیں ہیں تقاریر دیکھنے کا بلکہ  لوگ اور زیادہ پرجوش ہو کر جلسوں میں شرکت کریں گے۔

     

     

    Advertisement