دوران انٹرویو انتظامیہ نے کیا خاتون سے عمر کے متعلق سوال۔
دوران انٹرویو انتظامیہ نے کیا خاتون سے عمر کے متعلق سوال۔
آئر لینڈ کی رہائشی ایک خاتون نے ریستوران انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ دوران انٹر ویو ان سے عمر کے متعلق سوال کیا گیا ۔ جو کہ منع ہے ۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ڈیلیوری ڈرائیور کی نوکری کے حوالے سے انٹر ویو دینے گئی تھی۔ انٹر ویو میں موجود اشخاص میں سے ایک نے ان کی عمر کے متعلق سوال کیا۔
جس خاتون نے کیس دائر کر دیا اور جینس والشن نامی خاتون نے کہا کہ جس نے عمر کا سوال کیا ان کا کہنا ہے کہ ان کو معلوم نہیں تھا کہ یہ سوال نہیں کیا جا سکتا ۔
ریستوران انتظامیہ کی جانب سے خاتون کو 4 ہزار 250 پاؤنڈز ہر جانے کے طور پر ادا کئے گئے ہیں۔ جو کہ پاکستانی 10 روپے بنتے ہیں۔
خاتون نے اس واقعے کو سوشل میڈیا فیس بک پر سب سے شئیر کیا اور بعدازاں مقدمہ دائر کر کیا جس کے بعد برانچ کے ملک جسٹن کوئرک نے خاتون کو معافی کے طور پر معاوضہ ادا کیا ۔
شمالی آئر لینڈ کے مساوات کمیشن کے حکم پر ریستوران انتظامیہ نے ہرجانے کی رقم ادا کی تھی۔