ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، 27 اگست کو سرکاری سطح پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

    ضلعی حکومت کا  27 اگست کو چھٹی کا اعلان ۔

     

     

     

    ضلعی حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ 27 اگست 2022 کو عام تعطیل ہو گی ۔

     

     

     

     

    ضلعی حکومت کے مطابق قصور میں یہ چھٹی  اس وجہ سے دی جا رہی ہے کہ بزرگ  حضرت بابا بلے شاہ  کا عرس مبارک ہے لیکن یہ  چھٹی   سیلاب زردگان سے متعلقہ  اداروں اور افسران بالا کو نہیں دی جائے گی۔

     

     

     

     

    قصور  میں یہ عرس عقیدت مندانہ انداز سے منایا جا تا ہے۔  عرس کی تقریبات 26 اگست سے شروع ہو نگی اور 28 اگست تک جاری رہیں گی

     

     

     

    ۔ ملک بھر سے لوگ اس صوفی بزرگ کے عرس میں شرکت کے لئے آتے ہیں۔ یہا  ں پر عرس کے ساتھ میلہ بھی لگتا ہے ۔

     

     

     

     

     

    میلے میں  کھانے پینے کی اشیا ء کے ساتھ کھلونے  بھی لگائے جاتے ہیں۔  اس کے علاوہ یہاں پر حضرت بابا بلھے شاہ کی زندگی سے متعلقہ کتابیں بھی  لگائی جاتی ہیں۔

     

     

     

     

    ملک میں جاری سیلاب اور کورونا کی صورتحال کے باعث لوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کر نے کو کہا جا رہا ہے۔

     

    Hacklinkjojobet girişporno izlecasibom girişcasibomcasibom giriş adresicasibom güncel girişgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarjojobetvaycasinohomegebze escortcasinolevantcasinolevantpusulabettaksim escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokması