Headlines

    چین نے کا انوکھا کارنامہ، عجیب ٹرین متعارف کروا کے پوری دنیا کو حیران کر دیا

    چین نے ٹریک پر اُلٹا چلنے والی ٹرین متعارف کر وادی ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی کا ٹریک  تیار کیا گیا اور یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس ٹرین  کی پٹری کو مقناطیسی طریقے سے  تیار کیا گیا ہے اس پر ٹرین ہوا میں معلق ہو کر چلتی ہے ۔ ٹریک کے لئے انتہائی طاقتور مقناطیس  استعمال کئے گئے ہیں

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جو کہ ٹرین کو اتنی طاقت فراہم کریں گے جس سے یہ ٹرین ہوا میں تیری ہوئی محسوس ہو گی۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ٹرین میں  فی الحال 88 مسافر سفر  کر سکتے ہیں مگر دیگر مقناطیسی  یا ماگلیو ٹرینوں کے برعکس یہ ٹرین زمین سے قریباً 10 میٹر بلندی پر سفر کرتی ہے ،

     

     

    Advertisement

     

    50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے یہ ٹرین حقیقت میں ٹریک پر الٹی سفر کرتی ہوئی نظر آئے گی،  اس مقناطیسی ٹرین کی  یہ خاصیت ہے کہ اس میں بجلی انتہائی کم  استعمال ہو گی۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے لئے تیار کردہ مقناطیسی ٹیکنالوجی ہی اس کو آگے دھکیلے  گی۔

     

     

    Advertisement

     

    حکام نے یہ بھی خیال ظاہر کیا ہے کہ کچھ عرصے بعد اس ٹریک کو مزید پھیلانے کا کام کیا جائے گا اور ٹرین کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جائے گی۔

     

    Advertisement