کشمش کا ایسا استعمال کہ انسان میں گھوڑوں جیسی طاقت بن جائے۔
کشمش کو ایسے طریقے سے استعمال کرنے سے 10 دن کے اندر انسان میں گھوڑوں جیسی طاقت بھر جاتی ہے ۔ کشمش اصل میں انگوروں کو خشک کر کے تیار کی جاتی ہے اس کو عام زبان میں میوہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی رنگت گولڈن سبز ہوتی ہے ۔ یا پھر یہ سیاہ انگوروں کو بھی خشک کر کے تیار کی جاتی ہے جس کو مُنّقٰی کہا جاتا ہے۔
کشمش فائبر سے بھرپور ایک خوراک ہے جس میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دیکھاتا ہے۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے۔
کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے ، جو خیون میں کمی دور کرنے کے لئے اہم ترین جز ہے ۔ اس کو آسانی سے دہی اور دلیے میں یا پھر کسی بھی میٹھی چیز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔