دانت درد سے نجات کے لئے 3 منٹ یہ چیز منہ میں رکھ لیں۔
دانت درد سے نجات کے لئے 3 منٹ یہ چیز منہ میں رکھ لیں۔
دانت کا درد اتنا شدید ہوتا ہے انسان اس وقت بس اس درد سے نجات حاصل کر نے کے طریقے سوچتا ہے ۔ اکثر اوقات دانتوں میں خلا ، یا دانت کے ہلنے ، مسوڑوں کے انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء پر یہ درد ہوتا ہے ۔
ایسی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانا بھی مشکل ثابت ہوتا ہے۔ تاہم کچھ گھریلو نسخے ایک منٹ کے اندر ہی اس درد سے کچھ دیر کے نجات دلا دیتے ہیں۔
(1)ونیلا ایکسٹریکٹ کو دانت درد ےس فوری نجات کے یہ طریقہ مدد گار ہوتا ہے ونیلا ایکسٹریکٹ روئی ڈالیں اور متاثرہ حصے پر لگا ئیں ۔
(2) ٹی بیگ لے ایک گلاس میں پانی کی کچھ مقدار پانی میں ڈبو دیں اور اس ٹی بیگ کو متاثرہ دانت پر رکھ لیں اس سے دانتوں کی حساسیت کم ہو جاتی ہے۔
چائے میں موجود اجزاء منہ کی سوجن کو کم کرتے ہیں۔
(3) بیکنگ سوڈا روم کش خصوصیات رکھتا ہے جس سے سوجن کم ہوتی ہے جبکہ جراثیم کش ہونے کی وجہ سے یہ دانت کے انفیکشن کا علاج بھی کرتا ہے اس کو استعمال کرنے کے روئی کو پانی میں ڈبو کر نکالیں
اور اس کو بیکنگ سوڈے سے کور کر دیں اس روئی کو متاثرہ دانت پر رکھنے سے درد میں کمی آئے گی۔
(4) زیتون کے تیل میں روئی کو بھگو کر متاثرہ حصے پر رکھ دیں ، اس عمل کو دن میں دو سے تین بار کرنے دانت کا درد اور ورم کو کم کر کے آرام دیتا ہے۔
(5) چائے کے چمچ شہد کو دار چینی کی پاؤڈر میں مکس کر کے اس کو متاثرہ دانت پر لگانے سے درد میں کمی ہوگی۔