بہروز سبز واری نے شادیوں میں ناکامی کی وجہ بیان کردی۔
بہروز سبز واری نے شادیوں میں ناکامی کی وجہ بیان کردی۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سنئیر اداکار بہروز سبز واری نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہماری نوجوان نسل میں شادی کی ناکامی کی بڑی وجہ ہے
شادیوں پر کیا جانے والا خرچ۔ بہروز کا کہنا ہے کہ شادیوں پر دونوں خاندان بے دریغ پیسہ خرچ کرتے ہیں تا کہ ایک دوسرے کے سامنے اپنے سٹیٹس کو دکھائیں۔
ایسے میں ایک دوسرے سے زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے شادی شدہ زندگی ناچاقیوں کا شکار ہو جاتی ہے
اس کے بعد میں ٹی وی شوز میں برانڈڈ کپڑے اور مہنگی شادیوں کے بھی خلاف ہو
ہمارے ملک کا پیشتر طبقہ اتنی استطاعت نہیں رکھتا کہ وہ شادی پر زیادہ پیسہ خرچ کر سکے۔
دوسری میاں بیوی آپس میں مخلص ہوں۔ ان کے درمیان ذہنی مطابقت ہونا ضروری ہے ۔اگر آپس میں سلوک نہیں ہوگا تو رشتے میں مسائل آئیں گے تیسری وجہ آپس میں دونوں کا مخلص نہ ہونا ہے ۔
میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو معاف کرنا بھی سیکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ میرے ماں باپ کو جواب نہیں دینا بعد میں کمرے چاہے مجھے جوتے مار لینا۔