نکاح اللہ کے گھر میں ہوا ۔۔ وہ خوش نصیب جوڑے کون ہیں جن کا نکاح خانہ کعبہ میں پڑھایا گیا؟

    خانہ کعبہ میں نکاح کرنےو الے خوش نصیب جوڑے۔

     

    انسان خواہ زندگی کیسے بھی گزارنے کا شوقین ہو لیکن اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اگر زندگی کا اختتام ہو تو مکہ میں ۔

     

     

    ایسے ہی کچھ لوگ ہیں جن کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نکاح خانہ کعبہ یعنی اللہ کے گھر میں کریں ۔ کچھ لوگوں پر قسمت مہربان ہوتی ہے اور وہ اس پاک بندھن میں اللہ کے گھر میں بندھتے ہیں۔

     

    ایک رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں سالانہ 3 ہزار سے زائد نکاح پڑھائے جاتے ہیں اس تقریب میں دلہا دلہن اور ان کے کچھ قریبی رشتے دار موجود ہوتے ہیں ۔ باقی حرمین شریف میں موجود لوگ شامل ہو کر اس تقریب کو چار چاند لگاتے ہیں۔

     

    سوشل میڈیا سائٹ پر ایک خاتون میال نے اپنی تصویر شئیر کی جس میں اس نے بتا یا کہ ان کا نکاح خانہ کعبہ میں ہوا ہے ۔ وہ دن ان دونوں کے لئے یادگار اور خوبصورت ترین دن ہے۔

     

     

    پاکستان کی معروف اداکارہ انعم فیاض بھی ان لوگوں میں شامل ہوتی ہیں جن کا نکاح حرمین شریفین میں ہوا ۔ ان کی شادی کو 5 سال ہو چکے ہیں اداکارہ نے شادی اسد انور نامی شخص سے کی تھی اور ان کا نکاح بھی خانہ کعبہ کے صحن مبارک میں پڑھایا گیا ۔

     

     

    اس کے علاوہ ایک اور صار ف نےا پنی نکاح کی تصویر شئیر کی جس میں وہ حرم کعبہ میں دلہن بنی اپنے شوہر کے ہمراہ کھڑ ی ہیں نکاح کی سادہ سی تقریب حرمین شریفین میں کی گئی۔

     

     

    2018 میں متحدہ قومی موومنت پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے بھی مکہ مکرمہ صوفیہ نامی خاتون سے نکاح کیا ان کا نکا ح شیخ صالح زین العابدین نے پڑھایا تھا۔

     

     

    Hacklinkjojobet girişporno izlecasibom girişcasibomcasibom güncel girişcasibom girişgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarsahabetvaycasinohomegebze escortcasinolevantcasinolevantpusulabettaksim escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom girişcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokmasıkestane balınakliyatnakliyathayır lokması