خواتین آئی برو کیوں بنواتی ہیں؟ وجہ ایسی جو شاید آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہو

    خواتین کے آئی برو بنوانے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے ؟

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    خواتین کو آئی بنوانے کا بہت شوق ہوتا  ہے  ہر ماہ تقریباً خواتین آئی برو  لازمی بنواتی ہیں اب سوا ل یہ اُٹھتا ہے کہ آخر خواتین ایسا کیوں کرتی ہیں؟

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اگر خواتین سے یہ سوال کیا جائے تو ان کا کہنا ہو گا کہ وہ خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں اس لئے چہرے کے خدوخال میں بدلاؤ لاتی ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    درحقیقت آئی برو بنانے کی اصل وجہ خواتین کو خود بھی معلوم نہیں ہوتی  ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کو مردوں کی نسبت سر میں درد کی شکایت زیادہ رہتی ہے اس لئے  اس سردرد کی شکایت کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے وہ   آئی برو بنواتی ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    آنکھوں کے پاس ایک پریشر پوائنٹ ہوتا ہے    عمر کے ساتھ ساتھ آنکھوں  پر وزن پڑنے کی وجہ سے  آنکھوں کے نیچے موجود  ایسٹروجن نامی ہارمون ایکٹو ہوجاتا ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ڈیری میری ویب سائٹ کی  رپوٹ کے مطابق آئی بنوانے سے خواتین کی خوداعتمادی میں اضافہ  ہوتا ہے  جس سے خواتین کے اعصابی نظام میں تیزی آ جاتی ہے

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اور دماغ کی  رگیں بھی کھلتی ہیں۔ اس کے علاو ہ آئی برو بنوانے کی وجہ سے خواتین آنکھوں کی بہت سی بیماریو ں سے  محفوظ ہوجاتی ہیں ۔

    Advertisement